پولیس اور سی ٹی ڈی کی کارروائیوں میں 8 دہشتگرد ہلاک

خیبرپختونخوا: پولیس اور سی ٹی ڈی کی کارروائیوں میں 8 دہشتگرد ہلاک

خیبرپختونخوا میں سی ٹی ڈی اور پولیس کی کارروائیوں میں 8 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔
سینٹرل پولیس آفس کے مطابق پولیس اور سی ٹی ڈی نے بنوں ،خیبر اور پشاور کے نواحی علاقے ظاہرگڑھی میں کارروائیاں کیں ۔
جس کے نتیجے میں8 دہشتگر د ہلاک ہوگئے۔پولیس کے مطابق ہلاک دہشتگرد سکیورٹی فورسز پرحملوں میں بھی ملوث تھے۔
پولیس کا کہناہےکہ شاہ کس بائی پاس روڈ سےملحقہ ناکےکلےمیں دہشتگردی کےبڑےمنصوبےکو ناکام بنایا گیا۔
، دہشتگردوں سے اسلحہ اورموبائل فونز برآمد کیے گئے ہیں۔

خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔