ایران میں کرنسی گراوٹ، مہنگائی اور مظاہروں کے باوجود حکومت گرنےکے آثارنہیں: برطانوی میڈیا
برطانوی میڈیا کا کہنا ہےکہ ایران میں کرنسی کی قدر میں گراوٹ ، مہنگائی اور مظاہروں کے باوجود حکومت گرنےکے آثارنہیں۔
برطانوی میڈیا نے ایران میں پچھلے ہفتے جلاؤ گھیراؤ اور لوٹ مار کے واقعات میں ملوث فسادیوں اور نقصانات کی نئی ویڈیو جاری کی ہیں۔
برطانوی میڈیا نے ایرانی سرکاری میڈیا کے کلپس نشر کیے۔
برطانوی میڈیا کے مطابق ایران میں انٹرنیٹ بندش کےسبب یہ ویڈیوز پہلے سامنے نہیں آسکی تھیں جب کہ ایران نے امریکا اور اسرائیل کو فسادات میں ملوث قرار دیا ہے۔
برطانوی میڈیا کا کہناہے کہ ایران میں کرنسی کی قدر میں گراوٹ ، مہنگائی اور مظاہروں کے باوجود حکومت گرنےکے آثارنہیں، ایران کی اعلیٰ ترین سکیورٹی اسٹیبلشمنٹ میں بھی دراڑوں کے کوئی آثار نہیں۔
خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔