پی سی بی نے ملتان کی فروخت کے لیے اشتہار جاری کردیا
پی سی بی نے ملتان کی فروخت کے لیے اشتہار جاری کردیا۔
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نےملتان کی بڈز کے لیے خواہشمند پارٹیز کومدعو کر لیا۔
،خواہشمند پارٹیز ملتان ٹیم کے فرنچائز رائٹس کے لیے بڈ کر سکتی ہیں۔
پی سی بی کے مطابق ٹیکنیکل پروپوزلزکیلئے دستاویزات جمع کرانے کی آخری تاریخ 30 جنوری ہے۔
،تیکنیکی طور پر کوالیفائیڈ بڈرز اگلے مرحلے میں داخل ہوں گے۔
خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔