امریکا کو قومی سلامتی کیلئے گرین لینڈ کی ضرورت ہے،امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پنے بیان میں کہا ہےکہ امریکا کو قومی سلامتی کیلئے گرین لینڈ کی ضرورت ہے۔
وائٹ ہاؤس میں میڈیا سےگفتگو کرتےہوئے امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نےکہاروس یا چین گرین لینڈ پر قبضہ کرنا چاہیں تو ڈنمارک کچھ بھی نہیں کر سکتا،امریکا سب کچھ کرسکتا ہے۔
دوسری جانب وائٹ ہاؤس میں دنمارک اور گرین لینڈ کے وزرائے خارجہ نے مارکو روبیو سے ملاقات کی۔
انہوں نےمیڈیا کو بتایا کہ ٹرمپ انتظامیہ کو اپنی ریڈ لائن سے آگاہ کردیا ہے،ڈنمارک نے گرین لینڈ کی سیکیورٹی کیلئےمزید افواج وہاں اتار دی۔
،جبکہ جرمنی اوردیگر یورپی ممالک نے بھی گرین لینڈ میں فوج بھیجنے کا اعلان کردیا ہے۔
خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔