چوہدری محمد جاوید کے والد کی نماز جنازہ بستی غریب اباد میں ادا کر دی گئی


نماز جنازہ میں کہروڑپکا پریس کلب کہروڑ پکا کے عہدے داران، سیاسی سماجی اہم شخصیات نے شرکت کی

کہروڑ پکا ( کرائم رپورٹر شیخ محمد جہانگیرسے ) کہروڑ پکا پریس کلب کہروڑ پکا کے ممبر چوہدری محمد جاوید کے والد محترم بقضائے الہی سے وفات پا گئے تھے۔
ان کی نماز جنازہ ان کے علاقہ موضع بہاولگڑھ بستی غریب اباد میں ادا کر دی گئی۔
نماز جنازہ میں کہروڑ پکا پریس کلب کہروڑ پکا کے سینیئر نائب صدر سردار محمد ممتاز ڈوگر سیفی ، نائب صدر شیخ محمد جہانگیر، جنرل سیکرٹری میاں عبدالعزیزعاصم ،نواب سمیع اللہ خان ،رانا محمد اقبال اتیرا، چوھری محمد اکبر میئو ، ارائیں برادری، وگھہ مل برادری ،اتیرا برادری ،میو برادری کی اہم سرکردہ شخصییات کے علاوہ اہلیان علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں