سپریم کورٹ نے کرایہ داری سے متعلق ایک اہم اور حتمی اصول طے کر دیا
سپریم کورٹ نے کرایہ داری سے متعلق ایک اہم اور حتمی اصول طے کر دیا،عدالتِ عظمیٰ نے قرار دیا ہے کہ مالک کے انتقال کے بعد اس کےقانونی وارث ازخودمالک تصور ہوں گے اور نیا کرایہ نامہ ضروری نہیں ہوگا۔
سپریم کورٹ نےسندھ ہائیکورٹ کابےدخلی کا فیصلہ درست قرار دےدیا،سندھ ہائیکورٹ نےکرایہ داروں کودکانیں خالی کر کےساٹھ دن کےاندرمالکان کےحوالےکرنےکا حکم دیا تھا۔
،اس فیصلے کےخلاف دائراپیل پر چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی اورجسٹس شکیل احمد پرمشتمل دو رکنی بینچ نےسماعت کی۔
، جسٹس شکیل احمد نے چار صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا۔
سندھ ہائیکورٹ نےکرایہ داروں کودکانیں خالی کرکے60 دن میں مالک کےحوالےکرنےکا حکم دیا تھا۔
،چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی اور جسٹس شکیل احمد پر مشتمل دو رکنی بینچ نے کیس سنا،جسٹس شکیل احمد نے چار صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کردیا۔
خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔