ریاست کا کام ہے جہاں اس کا شہری مشکل میں ہو تو داد رسی کرے، مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکاکہنا ہےریاست ایک ماں کی طرح خصوصی افراد کےساتھ کھڑی ہے۔
،ریاست کاکام ہےجہاں اس کاشہری مشکل میں ہو تو دادرسی کرے۔
لاہورمیں مریم نواز اسکول اینڈریسورس سینٹر فارآٹزم کی افتتاحی تقریب سےخطاب میں کہا اسکول اینڈ ریسورس سینٹرفارآٹزم کسی معجزے سےکم نہیں۔
،ترقی،خوشحالی اورخدمت کاسفرجاری رہےگا،آٹزم کا شکاربچوں کیلئےپنجاب کاپہلاجدید ترین ریسورس سینٹربنایا،اسکول میں عالمی معیار کی تعلیم اور تھراپی کی سہولیات میسر ہیں۔
وزیراعلی نےکہا پنجاب بھرمیں سینٹرآف ایکسی لنس کےسیکڑوں سینٹرز ہیں،اسکول اینڈ ریسورس سینٹر فار آٹزم کسی معجزے سےکم نہیں۔
،آٹزم کا شکار بچوں کو معاشرے کا کارآمد شہری بنانا ہے،آٹزم کا شکار بچے میرے دل کےبہت قریب ہیں۔
،آٹزم کاشکار بچوں کے والدین کا حوصلہ چٹان کی طرح ہوتا ہے۔
خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔