سابق آرمی چیف قمر جاوید باجوہ گھر میں گر کر شدید زخمی، سی ایم ایچ میں زیر علاج
سابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ اپنے گھر میں گر کر زخمی ہوگئے۔
جس کے بعد انہیں ملٹری اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو اپنی رہائش گاہ پر گرنے کی وجہ سے چوٹ آئی،۔
سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اس وقت سی ایم ایچ میں زیر علاج ہیں۔
خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔