ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ میں کیا ایک بار پھر بھارت اور پاکستان ہونگے آمنے سامنے؟
پاکستان کو سپر 8 میں مضبوط ٹیموں کاسامنا ہے۔ گروپ ٹو میں پاکستان کو انگلینڈ، نیوزی لینڈ اور سری لنکا جیسی مضبوط ٹیموں کاسامنا ہے۔
ہندوستان اور پاکستان کا میچ دنیائے کرکٹ میں ایک ہائی وولٹیج مقابلہ ہے۔
شائقین اس میچ کا بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں کہ کیا اس ورلڈ کپ میں ایک بار آمنے سامنے ہونے والی یہ ٹیمیں دوبارہ آمنے سامنے ہوں گی یا نہیں۔
تاہم، سپر 8 فکسچر پر ایک نظر بتاتی ہے کہ ایسا ہونے کا امکان موجود ہے۔
بھارت نے گروپ مرحلے میں پاکستان کو زبردست شکست دے کر یہ واضح کر دیا کہ دونوں ٹیموں کے درمیان بہت بڑا فاصلہ ہے اور پاکستان کو بھارت پر جیت کے لیے معجزے کی ضرورت ہوگی۔
لیکن اس سے پہلے دیکھتے ہیں کہ کیا یہ دونوں ٹیمیں ایک بار پھر آمنے سامنے ہو سکتی ہیں۔
خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔