انڈونیشیا اور امریکا کےدرمیان تجارتی معاہدہ طے پاگیا
انڈونیشیا اور امریکا کےدرمیان تجارتی معاہدہ طے پاگیا۔خبر ایجنسی کے مطابق انڈونیشیا کی برآمدات پر پہلے سے طے شدہ 19 فیصد ٹیرف برقرار رکھا گیا ہے،۔
کافی، چاکلیٹ، قدرتی ربڑ اور مصالحہ جات پر کوئی ٹیرف عائد نہیں ہوگا۔
انڈونیشیا کو پام آئل سمیت 1700 اشیا پر ٹیرف چھوٹ مل سکتی ہے، معاہدے کے بعد دونوں ممالک تجارت و سرمایہ کاری کی کونسل قائم کریں گے،۔
معاہدہ قانونی تقاضے مکمل کرنے کے 90 دن بعد نافذ العمل ہوگا۔
خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔