لاہور میں بسنت کے دوران مجموعی طور پر17 اموات ہوئیں،رپورٹ عدالت میں پیش
لاہورمیں بسنت کےدوران مجموعی طور پرسترہ اموات ہوئیں،محکمہ داخلہ نے رپورٹ لاہورہائیکورٹ میں پیش کردی۔
لاہورمیں بسنت سےہونےوالی اموات سمیت دیگرتفصیلات کے لیےدائرمتفرق درخواست پرسماعت ہوئی۔
،ہوم ڈیپارٹمنٹ نے بسنت سے وانے والی اموات کی رپورٹ عدالت پیش کردی۔
محکمہ داخلہ کی رپورٹ کےمطابق لاہورمیں بسنت کےدوران 17 اموات ہوئیں،کرنٹ لگنے سے 3 افراد درخت سے گر کر دو افراد جاں بحق ہوئے،-
12افراد چھتوں سے گر کر جاں بحق ہوئے،لاہور ہائیکورٹ نے بسنت کے دوران ڈور پھرنے سے زخمی ہونے والے افراد کی تفصیلات طلب کرلیں۔
خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔