پاکستان سے پہلی حج پرواز 18 اپریل کو روانہ ہوگی، ذرائع وزارت مذہبی امور
پاکستان سے پہلی حج پرواز 18 اپریل کو روانہ ہوگی،سرکاری حج اسکیم کے عازمین کو 468 پروازوں کے ذریعے حجاز مقدس لے جایا جائے گا۔
ذرائع وزارت مذہبی امور کےمطابق حج آپریشن کے پہلے روز عازمین کو 4پروازوں کےذریعے مدینہ منورہ پہنچایا جائے گا۔
،18 اپریل کو کراچی، لاہور، سیالکوٹ اور ملتان سے پہلی حج پروازیں روانہ ہوں گی۔
ذرائع وزارت مذہبی امورکا کہنا ہے کہ عازمین کو آئندہ ہفتے متعلقہ پروازوں سے آگاہ کر دیا جائے گا۔
،سرکاری اسکیم کے ایک لاکھ 19 ہزار عازمین کو مدینہ منورہ اور مکہ لے جایا جائے گا۔
خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔