برطانیہ کا 4 ممالک کیلئے اسٹوڈنٹ ویزے پر پابندی کا اعلان
برطانیہ کا 4 ممالک کیلئے اسٹوڈنٹ ویزے پر پابندی کا اعلان کردیا۔
خبرایجنسی کے مطابق افغانستان کے شہریوں کے لیے ورک ویزے پر بھی پابندی عائد کردی گئی۔
، پابندی کی زد میں آنے والے ممالک میں افغانستان، کیمرون، میانمار اور سوڈان شامل ہیں۔
وزیر داخلہ شبانہ محمود کا کہنا ہے کہ 2021 سے 2025 کے درمیان پناہ کی درخواستوں میں 470 فیصد اضافہ ہوا۔
، ہمارے ویزا نظام کا ناجائز فائدہ نہیں اٹھایا جانا چاہئے، ہماری سخاوت کا غلط فائدہ اٹھانے والوں پر پابندی عائد کی ہے۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں