وزارت مذہبی امور: 90 فیصد عازمین حج کے ویزے مکمل

90 فیصد عازمین حج کے ویزوں کا عمل مکمل ہو گیا‘ وزارت مذہبی امور

وزارت مذہبی امور کے ترجمان کا کہنا ہے کہ عازمین حج کے ویزے لگانے کا مرحلہ جاری ہے۔
ان کا کہنا ہے کہ اب تک 90 فیصد عازمین حج کے ویزوں کا عمل مکمل ہو گیا۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان سے حج فلائٹ آپریشن 18 اپریل سے شروع ہوگا۔
ترجمان کا کہنا ہے کہ وزارت مذہبی امور سعودی حکام سے مکمل رابطے میں ہے۔

خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔