آئی سی سی کی تازہ رینکنگ،ون ڈے میں سلمان آغا کی پہلی بارٹاپ ٹین میں شمولیت
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے تازہ رینکنگ جاری کردی۔
آئی سی سی کی ون ڈے رینکنگ میں پاکستانی کرکٹرسلمان آغا کی پہلی بارٹاپ ٹین میں شامل ہوگئے۔
، سلمان آغا نے رینکنگ کو 9 درجہ بہتر بنایا۔
ون ڈے بیٹرز میں نیوزی لینڈ کے ڈیرل مچل کی پہلی پوزیشن برقرار ہے،قومی ٹیم کے اسٹار بیٹر بابر اعظم چھٹے نمبر پر موجود ہیں۔
بولرز رینکنگ میں افغانستان کے راشد خان کا بدستورپہلا نمبر ہے۔
،اس کے علاوہ فخرزمان کی رینکنگ میں 4 درجہ تنزلی،31ویں نمبرپرموجود ہیں۔
خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔