کراچی پورٹ کی بڑھتی ہوئی اہمیت، مشرق وسطی کشیدگی کے بعد بڑا اضافہ

مشرق وسطی میں کشیدہ حالات،پاکستان کی جغرافیائی اہمیت مزید بڑھ گئی

مشرق وسطی میں کشیدہ حالات کے باعث پاکستانی بندرگاہ اہمیت اختیار کرگئی۔ک
راچی پورٹ ٹرسٹ نے بندرگاہ پرٹرانسشپمنٹ کارگوہینڈلنگ کاڈیٹا جاری کردیا، کراچی پورٹ پر ایک سال میں ہینڈل کیا جانے والاٹرانسشپمنٹ کارگو ایک ماہ میں ہینڈل ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔
کراچی پورٹ پرجنگ شروع ہونے کے بعد ٹرانسشپمنٹ کارگوہینڈلنگ میں غیرمعمولی اضافہ ہوگیا۔
صرف 24 دن میں کراچی پورٹ کے 3 ٹرمینلز پر 8 ہزار3 13 کنٹینرز کی ہینڈلنگ کی گئی۔
چیئرمین کے پی ٹی کے مطابق گزشتہ سال صرف 5سے6جہاز ٹرانسشپمنٹ کارگو لائے تھے، جنگی کےبعد کراچی پورٹ پر7جہاز ٹرانسشپمنٹ کارگو لیکر آئے۔

خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔