چین: کوئلے کی کان میں دھماکا، ہلاکتوں کی تعداد 90 تک پہنچ گئی

Super Admin


چین کے شمالی صوبے شانزی میں کوئلے کی کان میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں جاں بحق افراد کی تعداد 90 ہو گئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق دھماکا کان کے اندر گیس لیک ہونے کے باعث پیش آیا۔ حادثے کے وقت کان میں 247 مزدور کام میں مصروف تھے۔
چینی حکام کا کہنا ہے کہ واقعے کے فوراً بعد امدادی کارروائیاں شروع کر دی گئیں، جبکہ لاپتہ افراد کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن تیزی سے جاری ہے۔
 

شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.