آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین عاشورہ کے بعد متوقع: ایرانی میڈیا

Super Admin


ایرانی سرکاری میڈیا کی رپورٹس کے مطابق آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین عاشورہ کے بعد انجام دیے جانے کا امکان ہے، تاہم اس حوالے سے حتمی تاریخ اور وقت کا ابھی تک باضابطہ اعلان نہیں کیا گیا۔ایرانی سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق متعلقہ حکام اور ہیڈکوارٹرز نمازِ جنازہ اور تدفین کے انتظامات سے متعلق مکمل تفصیلات بعد میں جاری کریں گے۔
رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ نمازِ جنازہ اور تدفین کے شیڈول سے متعلق فیصلہ ہونے کے بعد عوام کو سرکاری طور پر آگاہ کیا جائے گا۔ایرانی میڈیا کے مطابق آیت اللہ سید علی خامنہ ای ایران میں جنگ کے آغاز کے دوران ہونے والے ابتدائی امریکی اور اسرائیلی حملوں میں جاں بحق ہوئے تھے، تاہم اس حوالے سے مزید تفصیلات کا انتظار کیا جا رہا ہے۔
 

شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.