ایران تقریباً 230 ملین مکعب میٹرگیس کی پیداواری صلاحیت سے محروم ہو چکا، ترجمان ایرانی حکومت

Super Admin


ایرانی حکومت کی ترجمان فاطمہ مہاجرانی نے کہا ہے کہ جنگ کے باعث گیس اور پیٹرول کی پیداواری صلاحیت کا بڑا حصہ متاثر ہوا ہے۔میڈیا سےگفتگو کرتےہوئےفاطمہ مہاجرانی نے بتایا کہ ایران تقریباً 230 ملین مکعب میٹرگیس کی پیداواری صلاحیت سےمحروم ہوچکا ہے۔
،امریکی حملوں کےباعث پیٹرول کی پیداواری صلاحیت بھی متاثر ہوئی ہے۔ترجمان کےمطابق  ایران یومیہ 100 ملین لیٹر پیٹرول پیدا کرتا ہے،جو عوام کو بلا تعطل فراہم کیا جائیگا، ملکی ضرورت پوری کرنے کے لیے پیٹرول درآمد بھی کرتے ہیں۔

 

شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.