جنگ کے بعد امریکا کو اسٹریٹجک ہتھیاروں کی کمی کا سامنا ہے، پاسداران انقلاب

Super Admin


ایرانی پاسداران انقلاب کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل حسین محبی نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے ساتھ جنگ کے بعد امریکا کو اسٹریٹجک ہتھیاروں کی کمی کا سامنا ہے۔ایرانی کمانڈر کے مطابق جنگ کے دوران امریکا کو فوجی اور معاشی دباؤ کا سامنا رہا، جبکہ واشنگٹن کو توقع تھی کہ ایران کے میزائل ذخائر ختم ہوجائیں گے، تاہم ایسا نہیں ہوسکا۔
حسین محبی نے کہا کہ ایران کے ساتھ جنگ میں امریکا کو پسپائی کا سامنا کرنا پڑا اور واشنگٹن نے جنگ کے اخراجات دوسروں پر منتقل کیے۔انہوں نے مزید دعویٰ کیا کہ ایران جنگ نے امریکا کی اسٹریٹجک کمزوریوں کو نمایاں کردیا ہے۔
 

شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.