حکومت نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا،
نوٹیفکیشن کے مطابق ڈرائیونگ لائسنس کی فیس 300 روپے سے بڑھا کر 1000 روپے کر دی گئی ہے۔
شہریوں کو اب ہر قسم کے لائسنس پر 2 ہزار روپے ڈیجیٹائزیشن فیس بھی ادا کرنا ہوگی، نئی فیس کا اطلاق کل سے ہوگا۔