دبئی لیکس پرانے فلاپ کا ریمیک ہے، خواجہ آصف، محسن نقوی

مالیاتی اسکینڈل ‘دبئیاملاک منظر عام پر آنے کے بعد عالمی رہنماؤں، سیاست دانوں اور دیگر طاقتور افراد کے خفیہ اثاثوں کی
تفصیلات کے حوالے سے وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ ان کے اثاثے دبئی میں ہیں محسن نقوی نے سوشل پلیٹ فارم ایکس پر ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ ان کی اہلیہ کے نام پر دبئی میں جائیداد ڈیکلیئرڈ ہے۔ محسن نقوی نے کہا کہ ’میری بیوی کے نام پر خریدی گئی جائیداد ڈیکلیئرڈ ہے، یہ جائیداد(متعلقہ حکام کے ساتھ) جمع کرائے گئے ٹیکس گوشواروں میں بھی دکھائی گئی تھی۔
انہوں نے مزید کہا کہ ’کچھ ہفتے قبل فروخت سے حاصل ہونے والی رقم ایک اور پراپرٹی خریدنے کے لیے استعمال کی گئی تھی۔‘