ملکی معیشت کی بحالی اور عوام کو بجلی کے بحران سے نکالنے کے لیے حکومتی اور عسکری قیادت کے اقدامات کے نتائج برآمد ہونے لگے ہیں،
بجلی چوروں کے خلاف سخت کارروائی میں ملک بھر سے 92 ارب روپے کی ریکوری کر لی گئی ہے اور 69 ہزار سے زائد بجلی چور پکڑے گئے۔
5 سے 12 مئی کے دوران ملک بھر سے 200 بجلی چوروں کو گرفتار کیا گیا ہے۔
متعلقہ ادارے ملک بھر سے بجلی چوروں کے مکمل خاتمے تک اپنی مہم جاری رکھنے کے لیے پرعزم ہیں۔