معافی کے باوجود سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے طارق بشیر چیمہ کے موجودہ اجلاس میں ایوان میں داخلے پر پابندی عائد کر دی
جس کے بعد سپیکر نے تحریک التواء کے ذریعے ایوان سے منظوری لی جب کہ انہیں قائمہ کمیٹیاں بنانے کا اختیار حاصل ہے۔ اسے سپیکر کو دیا گیا اور ایوان نے اس حوالے سے تجویز کی منظوری دے دی۔
قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر صدارت ہوا۔ اجلاس میں سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا کہ گزشتہ روز قومی اسمبلی کے ایوان میں مسلم لیگی رہنما طارق بشیر چیمہ کے ساتھ انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا،
تمام جماعتوں کی مشاورت سے یہ طے کیا گیا ہے کہ مسلم لیگ ق کے طارق بشیر چیمہ کے رواں سیشن میں ایوان میں داخلے پر پابندی لگادی جائے جس کی سپیکر نے تحریک کے ذریعے ایوان سے منظوری لے لی ۔