ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ حسین امیر عبدالحیان کے ہیلی کاپٹر کو پیش آنے والے حادثے پر اسرائیل کا ردعمل بھی سامنے آیا ہے۔
پاکستان، ترکی، سعودی عرب، روس، چین، آذربائیجان اور متحدہ عرب امارات سمیت کئی ممالک کے ردعمل سامنے آئے ہیں
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی رائٹرز نے اسرائیلی حکام کے حوالے سے کہا ہے کہ ابراہیم رئیسی کے ساتھ پیش آنے والے ہیلی کاپٹر حادثے کا ذمہ دار اسرائیل کو ٹھہرایا جائے گا ایران میں کوئی کردار نہیں ہے۔
خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی اہلکار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ ہم ہیلی کاپٹر کے حادثے میں ملوث نہیں ہیں۔
یاد رہے کہ گزشتہ روز ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ شہر سے 100 کلومیٹر دور پیش آیا تھا
حادثے کے وقت ہیلی کاپٹر میں ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد الحیان، تبریز کے گورنر اور ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے ترجمان سمیت دیگر اعلیٰ حکام سوار تھے۔