بشکیک سے پاکستانی طلبہ کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے اور اب تک 7 پروازوں میں 1000 سے زائد طلبہ پاکستان پہنچ چکے ہیں۔
بشکیک میں ہونے والے افسوسناک واقعے کے بعد طلبا کی واپسی کا سلسلہ جاری ہے،
اسلام آباد کے لیے تین پروازوں اور لاہور کے لیے چار پروازوں کے ذریعے اسلام آباد کے لیے تین الگ الگ پروازوں میں 463 طلبہ وطن واپس پہنچ گئے
جب کہ پشکیک سے چار پروازیں 540 طلبہ کو لے کر لاہور پہنچ گئیں۔
بشکیک سے 1000 سے زائد طلباء پاکستان پہنچ گئے
-