ملک میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

ملک میں ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔
انٹربینک میں آج ڈالر کی قیمت میں 8 پیسے کی کمی ہوئی اور 278 روپے 47 پیسے پر بند ہوا۔
گزشتہ روز انٹربینک ایکسچینج میں ڈالر 278 روپے 39 پیسے پر بند ہوا۔
آج کاروباری دن کے اختتام پر اوپن مارکیٹ میں ڈالر 11 پیسے مہنگا ہوکر 279.54 روپے کا ہوگیا۔