اس وقت توانائی کا شعبہ معیشت کو دیمک کی طرح چاٹنے لگا ہے۔
حکومتی دستاویزات کے مطابق توانائی کے شعبے کا قرضہ 17.5 ارب ڈالر تک پہنچ گیا ہے۔
پاور سیکٹر کا گردشی قرضہ 484 ارب روپے اضافے سے 2794 ارب روپے تک پہنچ گیا۔
ماہانہ اور سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے باوجود توانائی کے شعبے کا گردشی قرضہ 4800 ارب روپے اضافے سے 2794 ارب روپے تک پہنچ گیا ہے،
دستاویزات کے مطابق گزشتہ سال کے مقابلے میں گردشی قرضے میں 484 ارب روپے کا اضافہ ہوا ہے۔