پنجاب اور سندھ کے میدانی علاقوں میں گرمی کی لہر جاری ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق دادو، موہنجو داڑو میں درجہ حرارت 50 ڈگری، لاہور میں 42، کراچی میں 34، اسلام آباد میں 41 ڈگری تک جانے کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے ترجمان کے مطابق ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، بالائی خیبرپختونخوا، پوٹھوہار، گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر بارش کا امکان ہے۔
پنجاب اور سندھ کے میدانی علاقوں میں گرمی کی لہر جاری ہے
-