گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کہا کہ میں نے وزیراعظم سے وزیراعلیٰ کے پی کو اجلاس میں مدعو کرنے کا کہا
میری درخواست پر علی امین گنڈا پور کو اجلاس میں مدعو کیا گیا۔
گورنر خیبرپختونخوا اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ ہم کشکول توڑنے کا سفر شروع کر رہے ہیں،
گوہم نے یہ بھی کہا کہ تمام صوبوں کو ضم کر کے ملک کو بحرانوں سے نکالا جائے، علی امین گنڈا پور کو دعوت دی گئی۔ ا
جلاس میں خوش آئند بات ہے کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے اجلاس میں شرکت کی۔

میری درخواست پروزیراعظم نےوزیراعلیٰ کے پی کے کواجلاس کی دعوت دی ،گورنر کے پی کے
-