بھارت میں عام انتخابات اپنے آخری مراحل میں داخل ہوچکے

بھارت میں عام انتخابات اپنے آخری مرحلے میں پہنچ چکے ہیں اور اب تک کے نتائج کے مطابق مودی کے دعوے غلط ثابت ہو رہے ہیں،
مودی کو الیکشن میں بھاری نقصان کا سامنا ہے، مودی نے 400 سیٹوں سے الیکشن جیتنے کا دعویٰ کیا تھا
حالیہ انتخابات میں ہندوستانی تاریخ میں سب سے کم ٹرن آؤٹ دیکھا گیا۔
توقعات کے برعکس نتائج نہ ملنے کے بعد مودی نے اپنی آزمائی ہوئی حکمت عملی اپنائی اور مسلمانوں کے خلاف زہر اگل کر انتہا پسند ہندوؤں کو متاثر کرنا شروع کر دیا،
مودی کے مسلم مخالف بیانیے نے بھارتی سول سوسائٹی اور الیکشن اتھارٹی کو بی جے پی سے نفرت کرنے پر مجبور کر دیا۔