پاکستان کو امداد نہیں تجارت کی ضرورت ہے، ڈاکٹر عارف علوی

سابق صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ پاکستان کو مدد نہیں بلکہ تجارت کی ضرورت ہے،
صدر نے کہا کہ مذاکرات کے لیے مینڈیٹ کی واپسی ضروری ہے، مذاکرات میڈیا اور اخبارات سے نہیں ہوتے۔
ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ جب پاکستان کے لوگ ہی ملک میں سرمایہ کاری نہیں کریں گے تو باہر کے لوگ کیوں ملک میں سرمایہ کاری کریں گے۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان کو مدد نہیں تجارت کی ضرورت ہے۔