پاکستان کوسٹ گارڈ نے اوتھل ناکہ کھڑی پر ڈیزل کی اسمگلنگ کے خلاف آپریشن کیا
آپریشن کے دوران مسافر کوچ کے خفیہ ڈبے میں 10370 لیٹر ایرانی ڈیزل اسمگل کیا جا رہا تھا
اور سیکیورٹی فورسز نے ملک میں اس طرح کی کارروائیاں جاری رکھنے کا عزم کر رکھا ہے۔

پاکستان کوسٹ گارڈز کی ڈیزل اسمگلنگ کے خلاف اوتھل ناکہ کھاری پرکارروائی
-