سعودی عرب میں ذوالحج کا نیا چاند نظر آگیا ہے جس کے بعد عید الفطر 16 جون کو ہوگی۔
سعودی سپریم کورٹ کے بیان کے مطابق اس میں کہا گیا ہے کہ یوم عرفہ 15 جون بروز ہفتہ جبکہ عید الاضحیٰ 16 جون بروز اتوار کو ہوگی۔
عرب میڈیا کے مطابق سلطنت عمان میں ذوالحجہ کا چاند نظر نہیں آیا۔
پاکستان میں ذوالحج کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل اسلام آباد میں ہوگا۔

سعودی عرب میں ذوالحج کا نیا چاند نظر آگیا
-