وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے پی ٹی آئی کے بانی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں بریت کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔
اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے بانی شاہ محمود قریشی کو سیفار کیس میں بری کر دیا۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کی گئی تھی بتادیں کہ 3 جون کو اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو سائفر کیس میں بری کردیا تھا۔
جسٹس عامر فاروق نے سائفر کیس میں سزا کی خلاف اپیلوں پر مختصر فیصلہ سنایا، اسلام آباد ہائی کورٹ نے سائفر کیس میں عمران خان، شاہ محمود قریشی کی اپیلیں منظور کرلیں تھیں۔