اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کر دیا۔
اسٹیٹ بینک کی جانب سے کیے گئے اعلان کے مطابق عید الاضحیٰ کی تعطیلات کے باعث بینک 17 سے 19 تاریخ تک بند رہیں گے
جب کہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج بھی 5 روز کے لیے بند رہے گی۔
ہفتہ اور اتوار کی چھٹیوں کے باعث بینکوں اور سرکاری ملازمین کو 5 دن کی چھٹی ملے گی۔