حاجیوں کی آمد کے بعد پہلی حج پرواز 354 سرکاری حاجیوں کو لے کر صبح 9 بجے لاہور پہنچی۔
دوسری حج پرواز190 سرکاری کوٹے کے حجاج کرام کو لےکر ڈھائی بجے لاہور پہنچے گی
تیسری حج پرواز 120 عازمین کو لے کر رات 8 بجے لاہور پہنچے گی۔
جدہ سے عازمین کی واپسی کے لیے حج فلائٹ آپریشن 9 جولائی تک جاری رہے گا۔
ترجمان مذہبی امور کا کہنا ہے کہ مدینہ منورہ سے آخری حج پرواز21 جولائی کو وطن واپس پہنچے گی۔

حجاج کرام کولےکرلاہورکی پہلی حج پرواز پہنچ گئی
-