سینیٹر فیصل واوڈا نے توہین عدالت کیس میں غیر مشروط معافی مانگ لی

سینیٹر فیصل واوڈا نے توہین عدالت پر غیر مشروط معافی مانگ لی۔ فیصل واوڈا نے سپریم کورٹ میں شوکاز کا نیا جواب داخل کرایا ہے
لیکن قرآنی تعلیمات کی روشنی میں شاید پریس کانفرنس نے غلط پیغام دیا ہے میرے کیے پر افسوس کا اظہار کرنے میں کوئی حرج نہیں۔
یاد رہے کہ 4 جون کو فیصل واوڈا نے توہین عدالت کیس میں اپنے پہلے جواب میں غیر مشروط معافی نہیں مانگی تھی۔
جواب میں کہا گیا کہ پریس کانفرنس کا مقصد عدلیہ کی توہین نہیں بلکہ مقصد ملک کی بہتری ہے۔