محکمہ داخلہ سندھ نےمحرم الحرم میں صوبے بھرمیں دفعہ ایک سوچوالیس نافذ کردی۔
9 اور10محرم کو موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پرپابندی ہوگی محکمہ داخلہ سندھ نے پابندی کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔
نوٹیفیکیشن کےمطابق پابندی کا اطلاق یکم محرم سے10محرم تک رہےگا 9 اور10محرم کو موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پرپابندی ہوگی۔
اس کے علاوہ محرم کےدوران اسلحہ کی نمائش اورڈرون اڑانےپربھی پابندی عائد ہوگی۔
محکمہ داخلہ سندھ نےمحرم الحرم میں صوبے بھرمیں دفعہ ایک سوچوالیس نافذ کردی
-