سندھ کے وزیر بلدیات سعید غنی نے سندھ میں گورنر تبدیل کرنے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر مسلم لیگ (ن) نے سندھ میں گورنر کا تقرر نہ کیا
تو پیپلز پارٹی گورنر کے نام کا فیصلہ کرے گی
انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم سستی سیاست بند کرے
ہمیں حب الوطنی کی باتیں سکھانے والوں شرم کرو، صوبے میں بہتری دیکھ کرایم کیوایم زہراگلنا شروع کردیتی ہے
، اب مصطفیٰ کمال ہمیں سیاست سکھائیں گے، نچلے طبقے کی بات کرنے والوں نے گورنر سندھ کے حوالے سے کہا کہ پیپلز پارٹی سندھ کب چاہتی ہے۔
سندھ کی گورنرشب سے متعلق ان کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی کی خواہش تھی گورنرسندھ پیپلزپارٹی کاہولیکن ن لیگ نے کہاتھاکہ گورنر ن لیگ کاہوگا،.
اگر ن لیگ گورنرنہیں لگاتی توپھرپیپلزپارٹی اپنے گورنر کانام دےگی۔