بجلی کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے 200 یونٹس تک کے صارفین کے لیے بجلی کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف نے ہنگامی بنیادوں پر وفاقی کابینہ سے سرکولیشن سمری کی منظوری لینے کی ہدایت کی ہے۔
ٹیرف پر ریلیف دینے کے لیے 50 ارب روپے، لائف لائن کے صارفین کے لیے ماہانہ 50 یونٹس تک کا فی یونٹ ٹیرف 3.95 روپے رہے گا
، 51 سے 100 یونٹس تک ماہانہ لائف لائن صارفین کے لیے فی یونٹ ٹیرف 7.74 روپے رہے گا،
جس کی منظوری وزیراعظم، 200 یونٹس تک نکالے جائیں گے۔