آئی ایم ایف سے قرضے لے کر کیوں عوام کا امتحان لیا جا رہا ہے؟، آصف زرداری

صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ حکومت مسلم لیگ (ن) نہیں چلاتی، ہم حکومت بنانا اور گرانا جانتے ہیں۔
پاکستان کے صدر آصف علی زرداری کی زیر صدارت لاہور میں پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کا اجلاس ہوا
جس میں پنجاب کے گورنر سردار سلیم حیدر خان، سابق وزیراعظم راجہ پرویز شرف، حسن مرتضیٰ اور شہزاد چیمہ اور پنجاب اسمبلی کے اراکین نے شرکت کی۔ ،