16 جولائی سے اگلے 15 دنوں تک پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بالترتیب 7 روپے 60 پیسے اور 3 روپے 50 پیسے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے
جس کی بڑی وجہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ گزشتہ 15 دنوں میں عالمی مارکیٹ میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بالترتیب 4.4 ڈالر اور 2 ڈالر فی بیرل کا اضافہ ہوا ہے،
جس سے پیٹرول کی قیمت 7.60 روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت 3.50 روپے تک پہنچ گئی ہے
۔ موجودہ ٹیکس کی شرح اور حتمی حسابات کی بنیاد پر اضافے کا امکان ہے۔
پیٹرول، ڈیزل کی قیمتیں 7روپے 60 پیسے تک بڑھنے کا امکان
-