مودی کے مذموم سیاسی مقاصد سے بھارت کا کوئی ادارہ بھی نہیں بچا، فوج سے لے کر عدلیہ تک تمام ادارے بدعنوانی کے اڈے بن چکے ہیں
، اس کے باوجود مودی سرکار کے نام نہاد قوانین کے تحت بھارت میں نچلی ذات کے لوگوں اور دیگر قبائل کے ساتھ امتیازی سلوک عام ہے
۔ انہیں معاشرے میں مساوی حیثیت حاصل نہیں ہے اور ان کا استحصال جاری ہے۔
عداد و شمار کے مطابق ہائیکورٹ کے 18 ججوں کا تعلق اونچی ذات سے جبکہ دیگر 9 کا تعلق نچلی ہندو ذات اور مختلف اقلیتوں سے ہے۔