سیاسی جماعت پر پابندی پاکستان کا داخلی معاملہ ہے:دفتر خارجہ کا بیان

سیاسی جماعت پر پابندی: دفتر خارجہ نے اسے پاکستان کا اندرونی معاملہ قرار دیا

سیاسی جماعت پرپابندی داخلی معاملہ ہے، دفترخارجہ
دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ کسی بھی سیاسی جماعت پر پابندی لگانا پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے۔
ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ کسی بھی سیاسی جماعت پر پابندی پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے۔
دوسرے ممالک کو تبصرہ کرنے سے گریز کرنا چاہیے۔
پاکستان اپنے اندرونی مسائل خود ہی حل کر سکتا ہے۔
پاکستان کی جانب سے دہشت گردی کے لیے افغان سرزمین کا استعمال تشویشناک ہے۔
افغان حکومت کے ساتھ کھلی بات چیت ہوئی ہے۔
ہم نے طالبان حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ حافظ گل بہادر گروپ کے خلاف موثر اور فوری کارروائی کرے۔
پاکستان نے دہشت گرد گروپوں اور حملہ آوروں کے خلاف افغانستان کے ساتھ خفیہ معلومات کا اشتراک کیا ہے۔
ہم گزشتہ کئی ماہ سے افغانستان کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہیں۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں