“سیمنٹ کی بوری 300 روپے مہنگی ہو گئی: ڈسٹری بیوٹرز کی ہڑتال اور سپلائی کی قلت”
ڈسٹری بیوٹرز کی ہڑتال ، سیمنٹ کی بوری 300 روپے مہنگی
سیمنٹ ڈسٹری بیوشن انڈسٹری کی ہڑتال، مارکیٹوں میں سپلائی بند ہونے سے سیمنٹ کے ایک تھیلے کی قیمت میں 3 روپے کا اضافہ۔
دیگر اشیاء کی طرح سیمنٹ کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوگیا۔
اس ٹیکس کے خلاف سیمنٹ کی ڈسٹری بیوشن انڈسٹری نے ہڑتال کردی۔
سیمنٹ کے تھیلے کی قیمت 300 روپے تک بڑھ گئی ہے جس کے بعد قیمت 1200 روپے سے بڑھ کر 1500 روپے ہو گئی ہے۔
دوسری جانب تعمیراتی میٹریل، بجری، ریت، اینٹ اور کنکریٹ کی بھی قلت پیدا ہو گئی ہے۔
ہڑتال مزید چند دن جاری رہے گی ورنہ کاروبار مکمل طور پر بند رہے گا۔
ڈیلرز، دکانداروں اور خریداروں کا مطالبہ ہے کہ حکومت عوام کو ریلیف دینے کے لیے عملی اقدامات کرے۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں