“دنیا کی سب سے بڑی ونڈ ٹربائن نے بجلی کی پیداوار شروع کردی”

“دنیا کی سب سے بڑی ونڈ ٹربائن سے 40 ہزار گھروں کی بجلی کی طلب پوری ہوگی”

دنیا کی سب سے بڑی ونڈ ٹربائن نے بجلی کی پیداوار شروع کردی
دنیا کی سب سے بڑی ونڈ ٹربائن نے بجلی پیدا کرنا شروع کر دی ہے۔
چینی میڈیا گروپ ہوانینگ گروپ کے مطابق چین کے لیاؤننگ صوبے میں ایک واحد ونڈ ٹربائن ہوا کی پوری رفتار سے فی گردش 44 کلو واٹ بجلی پیدا کر سکتی ہے۔
جس سے 40 ہزار گھروں کی سالانہ بجلی کی طلب پوری ہو گی۔
سنگل ونڈ ٹربائن سے پیدا ہونے والی بجلی تقریباً 25 ہزار ٹن معیاری کوئلے کی بچت ہوگی۔
اور کاربن ڈائی آکسائیڈ کے اخراج کو سالانہ 61 ہزار ٹن تک کم ہوسکے گی۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں