بجلی کی قیمتوں میں جنوری سے 4-5 فیصد کی کمی کی خوشخبری

وفاقی وزیر توانائی کی اعلانیہ: بجلی کی قیمتوں میں کمی کا امکان

وزیر توانائی اویس لغاری نے جنوری سے بجلی سستی ہونے کی خوشخبری سنا دی
وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے جنوری سے بجلی کی قیمتوں میں 4 سے 5 فیصد کمی کی خوشخبری سنا دی۔
اویس لغاری کا کہنا تھا کہ بجلی کی قیمتیں کم کرنا ہمارے لیے سب سے بڑا چیلنج اور ترجیح ہے۔
گزشتہ سال کی ری بیسنگ کے باعث 6 ماہ تک بجلی کے بلوں کا دباؤ رہے گا۔
وفاقی وزیر توانائی کا کہنا تھا کہ جنوری 2025 سے بجلی کی قیمت میں 4 سے 5 فیصد اضافہ ہوگا۔
چینی کوئلے سے بجلی بنانے کے لیے سرمایہ کاری لا رہے ہیں جس سے قیمت میں 2 روپے کی کمی ہو گی۔
وزیر توانائی نے کہا کہ 200 یونٹس 28 ملین صارفین کی سہولت اور تحفظ کو یقینی بنائیں گے۔
اویس لغاری نے کہا کہ آئی پی پی کی صلاحیت کی ادائیگیوں میں کوئی تبدیلی نہیں ہوگی۔
کنٹریکٹ کی شرائط میں نرمی کی کوشش کررہے ہیں، ریکوڈک کی طرح آئی پی پیز سے غیر ذمہ داری کا مظاہرہ نہیں کریں گے۔
سیاسی بیانات دینا بہت آسان ہے، ہم پوری طرح ذمہ دار ہیں۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں