بھارت میں نچلی ذات کے ہندوؤں کے خلاف افرات انگیز جرائم میں اضافہ
مودی حکومت میں نچلی ذات کے ہندوؤں کا وجود خطرے میں ہے۔
بھارت کی انتہا پسند مودی حکومت کے تحت نچلی ذات کے ہندوؤں کے خلاف نفرت انگیز جرائم میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔
مودی سرکار کی فاشزم کی راجدھانی مدھیہ پردیش میں ایک دلت ہندو کے ساتھ افسوسناک واقعہ پیش آیا۔
جب روہت والمیکی نے پولیس کی سرکاری گاڑی کو اوورٹیک کیا۔
وقوعہ پرموجود لوگ پولیس گردی کا نشانہ بننے والے دلت ہندو کو تماشائی بنے دیکھتےرہے۔
شکایت درج کرنے کے باوجود نچلی ذات کا ہندو ہونے پر کوئی ایکشن نہیں لیا گیا۔
2021 میں دلت ہندوؤں کے خلاف 60 ہزار سے زائد جرائم رپورٹ ہوئے ۔
نیشنل کرائم ریکارڈ بیورو کے مطابق گزشتہ 5 برسوں میں نچلی ذات کے ہندوؤں کے خلاف 1.5 لاکھ سے زائد نفرت انگیز جرائم رپورٹ ہوئے۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں