“خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ کی درخواست: اداروں کو غیر جانبدار ہونے کی ضرورت”
اداروں سے درخواست ہے کہ وہ غیر جانبدار ہوجائیں، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کا کہنا ہے کہ اداروں سے درخواست ہے کہ وہ غیرجانبدار ہوجائیں۔
اور خود کو حکومت سے الگ کریں۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا کہ ایپکس کمیٹی میں تمام ادارے موجود تھے۔
سب کی موجودگی میں فیصلے ہوئے۔ وفاقی حکومت اندر سے ایک چیز ہے اور باہر کچھ اور۔
, ہم نے کبھی اقتدار کی سیاست نہیں کی۔ علی امین گنڈا پور نے کہا کہ ملک میں مہنگائی اور بے روزگاری ہے، بجلی بہت مہنگی ہے، لوگ بل ادا نہیں کر سکتے۔
ایک لاکھ لوگوں کو سولر پینل دیے جا رہے ہیں، یہ کون سی پالیسی ہے۔
عملدرآمد کیا جائے، بجلی چوری غریبوں کی بجائے امیروں کو نشانہ بنایا جائے۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں